Poems from Rashk e gull

جو پاس ھو کر بھی نہ ھو اس کا ھونا کیا جو نہ ھو قسمت میں اسکا رونا کیا از قلم رشک گل⁦✍️⁩💔😭
محبت کی قدر اس کو کیا ھوگی رشک گل⁦✍️⁩💔 جس ک لیے محبت صرف ٹائم پاس ھے😢💔 محبت کی مثال اس کو کیا دو گی رشک گل⁦✍️⁩💔 جس کے لیے صرف اپنی ذات خاص...
وہ جو کبھی ھر وقت رابطے میں رھتے تھے رشک گل😢⁦✍️⁩ آج دو پل کی بات کرتے ھوئے تکلیف محسوس کرتے ھیں 😭💔 Mann Bharrya Rashk e gull ✍️💔😢
محبت سے اچھا انسان نفرت کرنا سیکھ لے ہر روز مرنے سے تو بچ جاتا😢💔 Mann Bharrya duniya se😭
ھم چاھے جتنی بھی قدر کر لیں رشک گل اجنبی خاندان نہیں بن پاتے⁦⁦ جو بے قدرے ھوتے ، بے قدرے ھی رھتے قدر دان نہیں بن جاتے...

Pages