Rashk e gull✍️💔😭

کسی نے ھم سے پوچھا رشک گل ۔۔۔
محبت کیا ھوتی ھے؟
پہلے لوگ پیار محبت کے دعوے کرتے اپنی زندگی کے کونے کونے میں شامل کرتے۔۔۔
جب اگلے کو بھی محبت کی بیماری ھو جاتی تو۔۔۔
پھر ھا تھ تھامنے والے ساتھ چھوڑ دیتے۔۔۔
زندگی میں لانے والے زندگی کے کو نے کونے سے کیا دل و دنیا سے ھی نکال دیتے۔۔۔
جن کی زندگی میں ھمارے سوا کوئی نہ تھا پھر ھزاروں آ جاتے۔۔۔
کبھی ھم دوبارہ بات کرنے کی کوشش جو کرتے تو نیند کہ بہانے نظر انداز کر جاتے۔۔۔
اکثر ھم سے کہتے کل کریں گے بات نہ جانے کتنے کل گزر گیے اسی کل کے انتظار میں۔۔۔😥💔
یہ ھے محبت رشک گل 😭😭😭
Mann Bharrya duniya se 😥

Comments

Additional Resources

Get AI Feedback on your poem

Interested in feedback on your poem? Try our AI Feedback tool.
 

 

If You Need Support

If you ever need help or support, we trust CrisisTextline.org for people dealing with depression. Text HOME to 741741