Poems from Adnan Sami

Adnan Sami's picture
تیرے بغیر کیسے گزارا کر لوں میں؟
اپ روتے روتے ایسے محسوس ہوئے جیسے صبح سویرے پتوں سے شبنم کا گہرتا پانی جیسے پہاڑوں کی بلند چوٹیوں سے تنہا گہرتا پانی جیسے دریاؤں،سمندروں...
ہار گیا ہر ضد کے سامنے اسکی کوئی تو بات ہو گی ماننی پڑ گئی ہر اک بات اسکی کوئی تو بات ہو گی جینے مرنے کی قسمیں کھانے والی بیچ راہ میں تنہا...
تیرے ہجر میں کیا سے کیا ہوا برباد ہوا تباہ ہوا فنا ہوا اکیلا تھا تو پر سکوں تھی زندگی تیرا ہونے سے حال بے حال ھوا اکیلا اب بھی ہوں بس فرق...
عشق میں دیوانگی ،دیوانگی میں درد بکھری اک روح ٹوٹا اک شخص زندگی میں تنہائی،تنہائی میں یاد اسکی عدنان رانجھا بنا پہلے،مجنو ٹہرا بعد میں وہ...
بنا لیا خود کو مجرم سامنے اسکے یوں عشق نے بد نام زمانہ کر دیا اسکو کسی اور کے ساتھ نا جوڑا ہم نے عدنان یوں اس نے بھرم یہ میرا خاک زمانہ کر...

Pages