Rashk e gull✍️💔😭

محبت کی بازی ہار گئی رشک گل
نہ جینے کی اب کوئی آس رھی۔۔۔
محبت ھم کو مار گئی رشک گل
نہ کوئی روح اب پاس رھی۔۔۔
زندگی ، زندگی کہتی رہی جسے
نہ اب اس کے لیے میں خاص رھی۔۔۔
ذرا فکر نہ تھی جسکو میری
اس کے لیے میں ھر پل اداس رھی۔۔۔
سفر زندگی میں نکلی تھی گمنام رستے پر ۔۔۔
محبت کی گاڑی منزل سے پہلے ھی اتار گئی رشک گل
یہ زندگی بھی کیا کیا دکھاتی ھے
پہلے محبت کرنا، پھر روز مرنا سکھاتی ھے
آخر چھوڑ دیا اسکو مجبور ھو کر
دے دی سزا زندگی کو دور ھو کر
ھر پل کرتی تھی جسکا انتظار
روح سے بڑھ کر کیا جسکو پیار
محبت چھوڑ کر نہیں کوئی ادھار گئی رشک گل
مروں گی ھر دن اسکو یاد کر کے
کیا ملا زندگی کو ھمیں برباد کر کے
کبھی اس کو بھی یاد آؤں گی میں
تا حیات نہ اسکو بھلاؤں گی میں
جارھی زندگی کو خیر باد کر کے
محبت ھے تم سے اے زندگی۔۔۔
کر کے نہیں گئی اظہار رشک گل

ازقلم رشک گل ⁦✍️⁩
Mann Bharrya duniya se 😢 Rashk e gull ✍️💔

Comments

Additional Resources

Get AI Feedback on your poem

Interested in feedback on your poem? Try our AI Feedback tool.
 

 

If You Need Support

If you ever need help or support, we trust CrisisTextline.org for people dealing with depression. Text HOME to 741741