شاعری کیا ہے؟

کبھی!!!!!گر ملیں تمہیں فرصتیں!!!!بیٹھ کر کبھی سوچنا! ؟؟؟شاعری کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟حرفوں کو تخیل میں بو دینا؟؟؟یادوں کو تسلسل میں ڈبو  دینا؟؟؟لفظوں کو تسبیح میں پرو دینا؟؟؟یاتاثر کو تقویت سے دھو دینا؟؟؟آخر شاعری کیا ہے؟؟؟؟چلو تم کو بتاتی ہوں!!!!!بات گہری سناتی ہوں!!!!!!کیا جانا کبھی شاعری کا مطلب, ؟؟؟؟ش شام ہوتا ہے, جانتے ہوں کونسی شام؟؟ شام!!!!  زندگی کی شامالف ,الفت ہوتی ہے, وہ الفت جو شجر کو بارش سے ہے اور مجھے تم سے, ع عشق کو کہتے ہیں ,پتا ہے عشق کیا ہے؟؟؟؟عشق!!!! خود کو تیری خاطر زم کر دینا, ر!!!!!! رحلت ہوتی ہے ,دل سے جہاں کی ہر آرزو کی رحلت,اور رہا ی کا سوال؟؟؟؟؟؟تو ی یقین ہے !!!!!!جو خود سے ذیادہ تم پر ہے, تو تم کو یہ بتانا تھا, اس "ش ا ع ر ی" میں وابستہ ہے زندگی میری۔صدف 

This poem is about: 
Me
Guide that inspired this poem: 

Comments

Need to talk?

If you ever need help or support, we trust CrisisTextline.org for people dealing with depression. Text HOME to 741741