بے وفائی
ہر بے وفا کو بے وفائی دیکھائی نہیں دیتی
ہر عاشق کو رسوائی دیکھائی نہیں دیتی
محبت نچا ہی دیتی ہے ناچ
دیکھتا ہے خدا بندے کی ہر ادا مگر بندے کو خدائی دیکھائی نہیں دیتی
زرتاشہ طارق
This poem is about:
Me
Interested in feedback on your poem? Try our AI Feedback tool.
If you ever need help or support, we trust CrisisTextline.org for people dealing with depression. Text HOME to 741741